پی ٹی آئی بورے والا کی تین بڑی شخصیات نے پارٹی کو خیر باد کہہ دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سابق ایم پی اے چوہدری ارشاد آرائیں، سابق تحصیل ناظم عثمان احمد وڑائچ اور ضلعی سینئر نائب صدر چوہدری عمران ارشاد نے پی ٹی آئی سے لاتعلقی کا اعلان کردیا ہے۔
تینوں راہنماوں نے 9 مئی کے واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
چوہدری ارشاد آرائیں نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات کی پہلے بھی مذمت کرچکا ہوں، آئندہ سیاسی لائحہ عمل کا اعلان دوستوں کی مشاورت سے کریں گے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔
