مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما جاوید لطیف کے بھائی انتقال کر گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئرمرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف کے بھائی میاں اختر انتقال کرگئے ہیں۔
شیخوپورہ سے تعلق رکھنے والے میاں اختر کافی عرصے سے علیل تھے وہ گزشتہ 4 روز سے لاہور کے اسپتال میں زیرعلاج تھے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
