Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما کے بھائی انتقال کر گئے

مسلم  لیگ (ن) کے سینئر رہنما جاوید لطیف کے بھائی انتقال کر گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم  لیگ (ن) کے سینئرمرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف کے بھائی میاں اختر انتقال کرگئے ہیں۔

 شیخوپورہ سے تعلق رکھنے والے میاں اختر کافی عرصے سے علیل تھے وہ گزشتہ 4 روز سے لاہور کے اسپتال میں زیرعلاج تھے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں

Exit mobile version