میہڑ میں تیز رفتار سوزوکی الٹنے سے 20 سے زائد مسافر زخمی ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق نور شاہ کے مقام پر تیز رفتار سوزوکی کے ساتھ حادثہ ہو گیا جس کے باعث 20 سے رائد مسافر شدید زخمی ہو گئے۔
زخمیوں کو تعلقہ اسپتال میہڑ منتقل کر دیا گیا ہے۔
سوزوکی میں خواتین اور بچوں سمیت 20 سے زائد مسافر سوار تھے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
