Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سعودی عرب سے پاکستان کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

سعودی عرب سے پاکستان کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سعودی عرب نے ایک لاکھ 79 ہزار پاکستانی زائرین حج کیلئے معاہدے کی منظوری دے دی۔

سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیر صدارت سعودی کابینہ کا اجلاس ہوا۔

اجلاس میں سعودی کابینہ نے پاکستانی حج وعمرہ زائرین کے لیے انتظامات کے معاہدے کی منظوری دی۔

حج 2024 کے لیے پاکستان سے عازمین حج کا کوٹہ ایک لاکھ 79 ہزار 210 رکھا گیا ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں

Exit mobile version