خضدار میں ایس ایچ او سی ٹی ڈی کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سلطان ابراہیم خان روڈ پر گاڑی کے قریب دھماکہ ہوا جس میں سی ٹی ڈی کے ایس ایچ او محمد مراد شہید جبکہ دو افراد زخمی ہو گئے۔
پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو گہرے میں لے کر شواہد اکٹھا کرنا شروع کر دئیے ہیں۔
