Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بڑی گرفتاری ہوگئی

پاکستان کے معروف و سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی کے داماد زاہد بہار کو گرفتار کرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق زاہد بہار کو ملتان سے گرفتار کیا گیا ہے۔

خاندانی ذرائع نے بتایا کہ زاہد بہار پنجاب اسمبلی کی نشست پی پی 220 سے تحریک انصاف کے امیدوار ہیں، انہیں رات گئے آر او آفس کے باہر سے گرفتار کیا گیا۔

دوسری جانب کراچی کے جوائنٹ سیکرٹری سعید الرحمٰن بنگش کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ سعید الرحمٰن بنگش کو ضیاء الدین اسپتال کے قریب سے پولیس نے حراست میں لیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version