معروف روحانی اسکالر حافظ عمران حمید اشرفی نے پاکستان میں عید الفطر سے متعلق اہم پیشگوئی کر دی ہے۔
معروف روحانی اسکالر حافظ عمران حمید اشرفی کی جانب سے کی گئی پیشگوئی کے مطابق شوال المکرم کا چاند 10 اپریل بروز بدھ نظر آنے کی توقع ہے لہٰذا یکم شوال المکرم یعنی عیدالفطر انشاءاللہ 11 اپریل بروز جمعرات کو ہو گی۔
دوسری جانب متحدہ عرب امارات کی حکومت کی جانب سے عید الفطر کی تعطیلات 29 رمضان سے 3 شوال تک ہونے کا اعلان کیا گیا ہے۔
