Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاسپورٹ بنوانے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری

پاسپورٹ بنوانے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ہے۔

ذرائع کے مطابق کراچی میں عوامی مرکز ریجنل پاسپورٹ آفس اب 24 گھنٹے کھلا رہے گا جہاں شہری پورا ہفتہ کسی بھی وقت پاسپورٹ بنوانے کے لیے آسکتے ہیں۔

 تاہم پاسپورٹ فیس یا تو بینک ٹائمنگ میں جمع کرائی جاسکتی ہے یا پھر آن لائن کسی بھی وقت جمع کرائی جاسکتی ہے۔

یاد رہے کہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کچھ روز قبل پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان کیا تھا۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version