Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

وزیر اعظم شہباز شریف سے خواجہ سعد رفیق کی ملاقات

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہبازشریف سے سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کی ملاقات ہوئی ہے۔

وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں وزیراعظم اور خواجہ سعد رفیق نے ملک کی مجموعی سیاسی اور معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

 

متعلقہ خبریں

Exit mobile version