Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

عید الاضحٰی پر کتنی چھٹیاں ملیں گی؟ بڑی خبر آگئی

عید الاضحٰی کی چھٹیوں سے متعلق بڑی خبر آگئی ہے۔

محکمہ موسمیات کی جانب سے کی گئی پیشگوئی کے مطابق عید الاضحٰی 17 جون کو ہونے کا امکان ہے، تاہم چاند کی رویت کا حتمی فیصلہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرے گی۔

عید کی تعطیلات 17 سے 19 جون تک ہوں گی لیکن تکنیکی طور پر چھٹیاں 15 جون سے شروع ہوں گی کیونکہ زیادہ تر سرکاری دفاتر ہفتہ اور اتوار کو بند رہتے ہیں۔

اگر عید الاضحٰی 18 جون کو آتی ہے تو امید کی جاتی ہے کہ تعطیلات کا حتمی اعلان حکومت کی جانب سے کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version