Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

نیب ترامیم کیس کا فیصلہ 6 ستمبر کو سنایا جائے گا

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیس کا فیصلہ 6 ستمبر کو سنایا جائے گا۔

سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیس کا فیصلہ 6 ستمبر کو سنایا جائے گا جب کہ بانی پی ٹی آئی سمیت تمام فریقین کو آگاہ کردیا گیا ہے۔

عدالت نے وفاقی حکومت کی اپیل پر 6 جون کو فیصلہ محفوظ کیا تھا، سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے نیب ترامیم کو کالعدم قرار دیا تھا۔

واضح رہے کہ حکومت نے فیصلے کے خلاف پریکٹس اینڈ پروسیجر قانون کے تحت اپیل دائرکی تھی۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version