Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بلوچستان کے ضلع ژوب میں زلزلے کے جھٹکے

بلوچستان کے ضلع ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلہ پیما مرکزکے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی جبکہ گہرائی زمین میں 34 کلومیٹر تھی۔

 زلزلہ پیما مرکزکے مطابق زلزلے کا مرکز بلوچستان ضلع ژوب کا علاقہ تھا۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version