Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پیارے پاکستان،اونچی تیری شان،2 بیٹے کھودینے والی ماں نے جذباتی نظم پڑھ کرلہوگرمادیا

پیارے پاکستان! اونچی تیری شان۔سانحہ بلوچستان میں شہید کیے جانے والے بھائیوں کے والدہ نے وطن کی محبت میں انتہائی جذباتی نظم پڑھ کرلہو گرما دیا۔

دونوں بھائی اپنے والد کے جنازے میں شرکت کے لئے واپس آرہے تھے۔ والدہ نے اپنے بیٹوں کی موت پر دکھ  کے بجائے شکرانہ ادا کیا۔

جابر اور عثمان کی والدہ گلدستوں کے ساتھ قبرستان آئیں ۔ اس موقع پر انہوں نے انتہائی جذباتی نظم پڑھ کرپاکستانیوں کے لہو گرما دیے۔

ان کی یہ جذباتی نظم عکاسی کرتی ہے کہ مٹھی بھر دہشتگرد اپنی بزدلانہ  کارروائیوں سے قوم کو شکست نہیں دے سکتے۔

نوجوان بیٹوں کو کھودینے والی عظیم ماں  کی وطن سے محبت میں جذباتی نظم ملاحظہ کیجئے۔

پاک وطن شاداب چمن اے پیارے پاکستان! اونچی تیری شان

چاند کی کرنوں سے بھی اجلا ہے تیرے دریاؤں کا پانی ۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version