Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

فاسٹ بولر زمان خان کولمبو پہنچ گئے

قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر زمان خان کولمبو پہنچ گئے۔

تفصیلات کے مطابق زمان خان اور شاہنواز دھانی کو نسیم شاہ اور حارث رؤف کے بیک اپ کے لیے طلب کیا گیا ہے۔

شاہنواز دھانی کو ابھی تک سری لنکا کا ویزہ نہیں مل سکا۔ ویزہ ملتے ہی وہ پہلی دستیاب فلائٹ سے سری لنکا پہنچیں گے۔

زمان خان کو کل پاکستان سری لنکا کے درمیان میچ میں میدان میں اتارے جانے کا امکان ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں

Exit mobile version