Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو شو؛ پاکستانی شاہینوں کا راج، جے ایف 17 اور سی 130 نے میدان مارلیا

برطانیہ میں دنیا کے سب سے بڑے ملٹری ایئر شو ’’رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو 2025‘‘ میں پاک فضائیہ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دو اہم عالمی اعزازات اپنے نام کرلیے۔ برطانیہ کے فیئر فورڈ بیس پر منعقدہ اس شو میں پاکستان کے  جے ایف 17 سی بلاک III اور  سی 130 سی ہرکولیس طیارے نے نہ صرف شرکت کی بلکہ اپنی کارکردگی سے دنیا بھر کے

Loading...
Exit mobile version