شاہ رخ خان ہیٹ اسٹروک کا شکار، اسپتال میں داخل
بھارتی فلم انڈسٹری کے بادشاہ شاہ رخ خان سخت گرمی کے باعث ہیٹ اسٹروک کا شکار ہوکر اسپتال میں داخل ہوگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ رخ خان اپنی ٹیم کولکتہ نائٹ رائیڈرز اور سن رائزرز حیدرآباد کے درمیان آئی پی ایل کا میچ دیکھنے کے لیے احمد آباد میں موجود تھے جو ان دنوں شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے۔ اداکار احمد آباد میں 45 ڈگری
