Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

شاہ رخ خان ایک کامیاب انسان کیسے بننے؟ بالی ووڈ کنگ نے بتادیا

بالی ووڈ کے کنگ خان نے غریب والدین کے ایک بچے سے اتنا کامیاب انسان بننے تک کی کہانی بیان کردی۔ حال ہی میں سپر اسٹار شاہ رخ خان نے ایک شو میں اپنے بچپن کے دنوں کو یاد کرتے ہوئے بتایا کہ ہمارے گھر میں دال میں زیادہ پانی ڈالا جاتا تھا تاکہ ہم چار لوگوں کو کھانا پورا ہوسکے، اُس وقت کسی کو یہ نہیں پتا

Loading...
Exit mobile version