16 سے 19 اپریل مختلف علاقوں میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کا امکان محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ ژالہ باری سے فصلوں کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔