شاہین آفریدی کی کپتانی میں ٹیم آف دی پی ایس ایل 8 کا اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ سیزن 8 کی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی نے لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کو ٹیم آف دی پی ایس ایل 8 کا کپتان نامزد کر دیا ہے۔ ایک اعلامیے میں پی سی بی نے پی ایس ایل 8 کی 12 رکنی ٹیم کا اعلان کیا جس کی کپتانی شاہین شاہ آفریدی
