Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ٹرین

ٹرینوں میں سفر کرنیوالے ہوجائیں خبردار، آج سے بڑی پابندی عائد

ملک بھرمیں بغیر ویکسی نیشن کے ٹرینوں میں سفر پر آج سے پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق 16 ستمبر (آج) سے ویکسین کی کم از کم ایک ڈوز لگوانے والے شہریوں کو سفر کرنے کی اجازت ہوگی۔ ریلوے ہیڈکوارٹر کی جانب سے جاری کی گئی ہدایات کے مطابق 15 اکتوبر کے بعد دو ڈوز لگانے والے مسافروں کو ہی سفر کی اجازت دی جائے

Loading...