کورونا سے مزید 39 افراد انتقال کر گئے
پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 39 افراد انتقال کر گئے۔ این سی اوسی کی جاری کردہ نئے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کوروناکے مزید 1 ہزار 742 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران52 ہزار635کورونا ٹیسٹ کیےگئے ہیں۔ این سی اوسی کے مطابق ملک میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 27 ہزار 729
