
سمارٹ لاک ڈاؤن کے بعد تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز ہوگیا
لاہور میں سمارٹ لاک ڈاؤن کے بعد تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی سیکرٹری جماعت اسلامی لاہور احمد سلمان بلوچ کی گورنمنٹ سی ڈی جی وحدت کالونی اسکول آمد ہوئی جہاں احمد سلمان بلوچ کی جانب سے طلباء کیلئے 20 ہزار kn95 ماسک دینے کا آغاز کیا گیا ۔ احمد سلمان بلوچ کا کہنا تھا کہ طلباء ذوق شوق کے ساتھ آسکول آ رہے ہیں







