
اوکاڑہ میں خواتین چور گینگ سرگرم
اوکاڑہ میں خواتین چور گینگ نےایک ہی دن میں دو شاپنگ سینٹرز پر واردات کی مگر ہوم مارٹ پر چورنیاں پکڑی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق شاپنگ کرنے کے بہانے سے آئی خواتین چوری کرتے ہوئے کیمرے کے ریڈار پر آ گئیں ، ہوم مارٹ میں خواتین کی چوری کی سی سی ٹی وی فوٹیج بول نیوز نے حاصل کر لی۔ فوٹیج میں واضح دیکھا جا سکتا ہے چور







