
پاکستانی ریسلر انعام بٹ پہلوان کا پاکستان پہنچنے پر فقید المثال استقبال
پاکستانی ریسلر انعام بٹ پہلوان کا وطن واپس پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق انعام بٹ اور زمان پہلوان کا گوجرانوالہ چندا قلعہ پہنچنے پرشاندار استقبال کیا گیا،استقبال کیلئے شہریوں کی بڑی تعداد جمع ہوئی۔ پاکستانی ریسلر انعام بٹ کو چنداقلعہ سے بگھی پر سوار کر کے ریلی کے ہمراہ گھر لے جایا گیا۔ واضح رہے کہ یونان ورلڈ بیچ ریسلنگ سیریز میں پاکستانی







