Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سونے

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان بھر میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 900 روپے اضافے کے بعد 1 لاکھ 13 ہزار 600 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 772 روپے اضافے کے بعد 97 ہزار

Loading...