Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پی آئی اے کے سابق ایم ڈی کو ایف آئی اے نے گرفتار کرلیا

پی آئی اے کے سابق منیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) شاہنواز رحمان کو ایف آئی اے نے گرفتار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شاہنواز رحمان کو پاکستان ائیرلائن (پی آئی اے) کے ان فلائٹ انٹرٹینمنٹ منصوبے میں مبینہ کرپشن میں گرفتار کیا گیا ہے، شاہنواز رحمان کو 9کروڑ 90 لاکھ روپے کی مبینہ کرپشن پر گرفتار کیا گیا۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم

Loading...
Exit mobile version