Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کورونا ایس او پیز سے متعلق گائیڈ لائنز جاری

پشاور :خیبرپختونخوا میں کورونا ایس او پیز سے متعلق گائیڈ لائنز جاری کر دی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق انتظامیہ کی جانب سے جاری کر دہ اعلامیے کے مطابق  تمام تجارتی سرگرمیاں رات 10 بجے بند ہوگی، انڈور شادی تقریبات میں 200،آوٹ ڈورمیں 400 افرادکی اجازت ہوگی، سینما گھربدستور بند رہینگے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ صوبے میں تمام مارکیٹیں ایک دن بند رہے گی، پبلک ٹرانسپورٹ

Loading...
Exit mobile version