100 روپے کا تنازعہ ایک شخص کی جان لے گیا
چنیوٹ میں 100 روپے کا تنازعہ ایک شخص کی جان لے گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چنیوٹ میں 100 روپے کے لین دین پر تلخ کلامی ہوئی جس کے بعد خاتون نے 65 سالہ شخص کو اینٹ دے ماری، اینٹ لگنے سے 65 سالہ محمد علی زخمی ہوکر ہسپتال پہنچا اور ہسپتال میں ہی دم توڑ گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بیٹے کی مدعیت میں خاتون سمیت
