پشاور زلمی کی جانب سے کلیوال زلمی لیگ کے دوسرےایڈیشن کا اعلان
پی ایس ایل فرنچائز پشاور زلمی کی جانب سے خیبر پختونخواہ میں کلیوال زلمی لیگ کا دوسرا ایڈیشن منعقد کرنے اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کلیوال زلمی لیگ کے دوسرے ایڈیشن کے ابتدائی مقابلے کل سے (بدھ) خیبر پختونخوا میں شروع ہوں گے، لیگ کا مین راؤنڈ 17 ستمبر سےسوات اور خیبر پختونخواہ میں شروع ہوں گا ۔ پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی کا کہنا
