Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

عوامی رکشہ یونین کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج

عوامی رکشہ یونین نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف لبرٹی چوک میں احتجاج کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق احتجاجی مظاہرے کی قیادت عوامی رکشہ یونین کے مرکزی صدر ذیشان اکمل کر رہے ہیں۔ احتجاجی مظاہرے میں عوامی رکشہ یونین کے مرکزی صدر ذیشان اکمل نے کہا ہے کہ پٹرول بم گرا کرحکومت نے رکشہ ڈرائیوروں کو زندہ درگور کر دیا ہے، پٹرول کی قیمت پہلے

Loading...
Exit mobile version