Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

حیدرآباد: پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن، دو ملزم گرفتار

حیدرآباد میں پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن کیا  ہے جس میں پولیس نے 2 ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے منشیات فروشوں کے آپریشن کے دوران  گرفتار ملزم سے1 کلو آئس ہیروئن اور 5 کلو چرس برآمد کرلی ہے۔  اس ضمن میں پولیس کے ترجمان اویس احمد کا کہنا ہے کہ حیدرآباد کے  حالی روڈ میں منشیات کے اڈے پر چھاپے میں

Loading...
Exit mobile version