Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

دورہ تاجکستان: وزیر اعظم کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت

دورہ تاجکستان: وزیر اعظم عمران خان شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں پہنچ گئے ہیں ، تاجک صدر نے اجلاس میں وزیراعظم پاکستان کا استقبال کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم افغانستان کے موضوع پر کلیکٹیو سیکیورٹی ٹریٹی آرگنائیزیشن  کے اجلاس میں بھی شریک ہونگے۔ Prime Minister @ImranKhanPTI arrives to attend SCO Summit at Nauroz Palace Dushanbe, Tajikistan. President of Tajikistan Emomali Rahmon welcomes the Prime Minister

Loading...
Exit mobile version