Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاک بحریہ کی سری لنکا میں کثیر الملکی مشق ”کورمورانٹ سٹراٸیک“ میں شرکت

ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ پاک بحریہ کے اسپیشل سروسز گروپ کی سری لنکا میں منعقدہ کثیر الملکی مشق ”کورمورانٹ سٹراٸیک“ میں شرکت کی ہے۔ ترجمان پاک بحریہ کی تفصیلات کے مطابق مشق میں خطے کے دیگر ممالک بشمول بنگلہ دیش، انڈیا، مالدیپ اور نیپال کے اسپیشل سروسز گروپ کے دستوں نے بھی شرکت کی ہیں۔ ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ مشق میں خصوصی

Loading...
Exit mobile version