Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

’ماں کی ممتا‘:  کینگرو کی اپنے بچے سے ملنے کی پیار بھری ویڈیو

ماں کی ممتا کا کوئی مول نہیں ہوتا اور یہ انسان تو انسان جانوروں میں بھی واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے۔

ایسا ہی نظارہ کچھ اس ویڈیو میں بھی دیکھا جاسکتا ہیں جب ایک کینگرو جانور کو اپنے بچے سے مل کر گلے لگتے ہوئے دیکھا گیا۔

سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی اس ویڈیو کو صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے اور صارفین کی جانب سے متعدد کمنٹس بھی کیے جا رہے ہیں۔

:مزید پڑھیں

http://staging.bolnews.com/urdu/trending-on-social-media/2022/12/153296/

اس سے قبل بھی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس میں ماں کی محبت واضح طور پردیکھی گئی تھی۔

ایسا ہی نظارہ کچھ اس ویڈیو میں بھی دیکھا گیا تھا جب ایک بندریا درخت میں پھنسے اپنے بچے کو بچالیتی ہے۔

ویڈیو میں دیکھا گیا تھا کہ صرف چند سیکنڈ کے اندر ماں کی ممتا نے بچے کی جان بچالی بصورت بچے کے زندہ بچنے کے امکانات کم تھے کیونکہ بچے کی گردن کانٹوں میں جکڑ گئی تھی۔

واضح رہے کہ اس ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ماں کی محبت پر جذباتی اور پیار بھرے کمنٹس کیے گئے تھے۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version