سوشل میڈیا پر اکثر جانوروں کی ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں جسے دیکھ کر صارفین حیران رہ جاتے ہیں۔
ایسی ہی ایک ویڈیو تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک کتا پانی کے سائے سے پانی پینے کی کوشش کر رہا ہے۔
https://twitter.com/i/status/1625084538400432128
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو کو صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے ساتھ متعدد صارفین اس ویڈیو پر بہت سے کمنٹس بھی کررہے ہیں۔
ایک صارف نے اس ویڈیو پر کمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ یہ کتا بہت کیوٹ ہیں۔
جبکہ ایک صارف نے کہا کہ یہ بہت بے وقوف کتا ہے۔
:مزید پڑھیں
http://staging.bolnews.com/urdu/trending-on-social-media/2022/12/302031/
اس سے قبل بھی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس میں دیکھا گیا تھا کہ بچہ اپنے والد کی گود میں موجود ہے تاہم پاس میں گھرکا پالتو کتے کو بھی دیکھا گیا۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کتا بچے کو بہت پیارکررہا ہے۔




















