Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پانڈا کی موج مستی کرنے کی دلچسپ ویڈیو

اس بات سے تو سب ہی واقف ہے  جانوروں کی ایک اپنی ہی  معصومیت ہوتی ہے اور بات کی جائے پانڈے کی تو وہ اپنی شرارت اور معصومیت کی وجہ سے ہر بار سب کے دل جیت لیتا ہے۔

پانڈا کی موج مستی کرنے کی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

https://twitter.com/i/status/1626365376320921600

 سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پانڈا جھولا جھول رہا ہے۔

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے پانڈا کی اس ویڈیو پر دلچسپ کمنٹس بھی کیے جا رہے ہیں۔

مزید پڑھیں

http://staging.bolnews.com/urdu/latest/2023/02/222352/

اس سے قبل بھی پانڈے کے بچوں کی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جسے صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا گیا۔

 سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا گیا کہ پانڈے کے بچے درخت پر لٹک کر مستیاں کررہے ہیں۔

جبکہ ایک ویڈیو میں پانڈا سلائیڈنگ سے لطف اندوز ہو رہا ہے۔

 سوشل میڈیا پر اکثر جانوروں کی ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں جسے دیکھ کر بچوں کے ساتھ ساتھ بڑوں کا بھی ہنسی پر قابو رکھنا مشکل ہو جاتا ہے۔

واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو کوصارفین بہت پسند کر رہے ہیں

متعلقہ خبریں

Exit mobile version