Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کیا آپ 5 سیکنڈ میں تصویر میں موجود مختلف لفظ تلاش کرسکتے ہیں؟

سوشل میڈیا پر اکثر ایسی تصویری پہیلیاں وائرل ہو جاتی ہیں جو ہمارے دماغ کو الجھا کر رکھ دیتی ہیں۔

ایسی ہی ایک تصویری پہیلی کے ساتھ آج ہم حاضر ہوئے ہیں جس میں بظاہر تو سارے لفظ ایک جیسے ہی لکھے ہوئے لگ رہے ہیں۔

لیکن یہاں ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ ایک لفظ مختلف ہے جسے آپ نے تلاش کرنا ہے۔

 

 

کیا آپ نے تصویر میں موجودمختلف لفظ تلاش کرلیا؟ اگر نہیں تو ہم آپ کو بتائیں گے۔

پہیلی کا درست جواب نیچے دی گئی تصویر میں موجود ہے۔

 

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں

Exit mobile version