Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ٹرک کے بیچ میں ایک ایسا ٹائر کیوں ہوتا ہے؟

ٹرک تو آپ سبھی نے دیکھا ہوگا لیکن کیا آپ نے کبھی سوچا کہ اس کے بیچ میں ایک ایسا ٹائر کیوں ہوتا ہے؟ اگر نہیں تو آج ہم آپ کو بتائیں گے۔

 ٹرک کے بیچ میں لگے اس ٹائر کو ایکسل ٹائر کہتے ہیں جو ٹرک کو لفٹ دینے میں مدد دیتا ہے۔ اس ٹائر کی مدد سے ٹرک کو اوپر اور نیچے کیا جاتا ہے۔

آپ نے سڑکوں پر چلتے ٹرکس پر غور کیا ہوگا کہ ان میں پہیوں کی تعداد چار سے زیادہ ہوتی ہے لیکن ایسا کیوں ہے؟

 دراصل ڈبل ٹائرز کی مدد سے ٹرک پچھلی طرف موجود وزن کو بیلنس کر دیتا ہے جبکہ پریشر بھی برداشت کر پاتا ہے، یہی وجہ ہے کہ بھاری بھر کم کنٹینرز اٹھانے والے ٹرکوں کے پچھے ٹائر ڈبل ہوتے ہیں۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں

Exit mobile version