Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

انڈے کے چھلکے کمرے میں رکھنے کا حیران کن فائدہ؛ جانیے

آج ہم انڈے کے چھلکے کمرے میں رکھنے کا حیران کن فائدہ بتائیں گے جس سے آپ کی بڑی مشکل آسان ہو جائے گی۔

 گرمیوں میں دیگر مسائل کے ساتھ ایک بڑا مسئلہ یہ بھی ہوتا ہے کہ گھر کے کونوں میں چھپکلیاں گھس جاتی ہیں، جن سے چھٹکارا حاصل کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔

آج ہم آپ کو چھپکلیوں سے چھٹکارے کا ایک آسان طریقہ بتائیں گے۔ کرنا یہ ہے کہ انڈے کو پکاتے ہوئے انہیں ایسے توڑیں کہ چھلکا دو حصوں میں تقسیم ہوجائے۔ اب اس چھلکے کو پھینکنا نہیں ہے۔

اب ان چھلکوں کو گھر کے کونوں، الماری کے پیچھے اور مسہری کے نیچے ہر جگہ چھپا دیں. کچھ دن میں چھپکلیاں گھر سے خود بھاگ جائیں گی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں

Exit mobile version