Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

محکمہ موسمیات نے شدید بارش کی پیشگوئی کر دی

محکمہ موسمیات نے شدید بارش کی پیشگوئی کر دی ہے۔

 تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں سے سڑکوں پر پانی کھڑا ہو گیا اور ٹریفک کا نظام متاثر ہوا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق بارش سے درجہ حرارت میں کمی ہوئی ہے۔ دبئی میں گرج چمک کے ساتھ شدید بارش ریکارڈ کی گئی، فجیرہ اور ابوظہبی میں درمیانے درجے کی بارش ہوئی۔

دوسری جانب شدید بارشوں کی وجہ سے محکمہ موسمیات کی جانب سے یلو اور اورنج ویدر الرٹ جاری کیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ بارشوں کے حوالے سے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ یہ بارشیں مزید تین دن تک جاری رہ سکتی ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں

Exit mobile version