مدینہ منورہ اور ملحقہ علاقوں میں موسلادھار بارش ہوئی، جس سے شہر کا موسم خوشگوار ہوگیا۔
اطلاعات کے مطابق مسجد نبویؐ میں بھی باران رحمت خوب جم کر برسی ، نمازیوں نے بارش کے دوان نماز جمعہ ادا کی اور بارش کے برسنے پر اللہ کا شکر ادا کیا۔
ذرائع کے مطابق مسجد نبویؐ میں بارش کی وجہ سے انتظامیہ نے خصوصی تدابیر اختیار کرلیں۔
