Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پیتونگاترن شیناوترا تھائی لینڈکی سب سے کم عمر وزیر اعظم منتخب

پیتونگاترن شیناوترا تھائی لینڈکی سب سے کم عمر وزیر اعظم  بن گئیں۔

بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق تھائی لینڈ کی پارلیمنٹ نے ان کی فیو تھائی پارٹی کے حکمران اتحاد کی طرف سے ان کی نامزدگی کی توثیق کر دی۔

ٹائیکون تھاکسن شیناواترا کی 37 سالہ بیٹی ملک کی قیادت کرنے والی خاندان کی تیسری رکن ہیں۔

پیتونگاترن شیناوترا  نے سریتھا تھاوسین کی جگہ سنبھالی ہے۔

سریتھا تھاوسین  کو بدھ کے روز تھائی لینڈ کی  عدالت نے عہدے سے ہٹا دیا  تھا۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version