اسرائیل خطے میں افراتفری،دہشت اورمشکلات کاسبب ہے۔امریکی نمائندہ خصوصی کی زبان پھسل گئی۔
اقوم متحدہ کی سیکیورٹی کونسل سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ اسرائیل کی حکومت نے خطے میں افراتفری، دہشت اور مشکلات پیدا کردی ہیں۔
یہ بات انہوں نے اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل میں کہی جس کی ویڈیو بھی سامنے آگئی ہے ۔
یہ بیان کرنے کے بعد انہیں اپنی غلطی کا احساس ہوگیا۔ انہوں نے جلدی سے خود کودرست کیا اورکہا کہ میرامطلب ہے “ایران کی حکومت” نے۔
Freudian slip: U.S. envoy to UN Dorothy Shea:
“Israel’s government spread chaos, terror, and suffering in the region…”
She quickly corrected herself, saying she meant “Iran’s government.” pic.twitter.com/V8wKFTZ5zg
— Clash Report (@clashreport) June 20, 2025
