ڈالرکی قیمت میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روز بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 27 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔
مزید پڑھیں: عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی
فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 227.14 سے بڑھ کر 227.41 روپے پر بند ہوا ہے۔
Interbank closing #ExchangeRate for todayhttps://t.co/a3RaELJz4Q pic.twitter.com/3QlUg6JmEL
— SBP (@StateBank_Pak) January 9, 2023
اسٹیٹ بینک کے مطابق ایک دن میں روپے کی قدر میں 0.12 فیصد کمی ہوئی ہے۔




















