خرگوش کی کھیلنے کی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خرگوش بہت پُر جوش انداز میں اُچھلتا کودتا ہوا جا رہا ہے۔
https://twitter.com/i/status/1628379686085578752
ویڈیو میں خرگوش کو بیڈ شیٹ کو کبھی اوڑھتے تو کبھی کھیچتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے خرگوش کی موج مستی کرنے کی ویڈیو پر دلچسپ کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا گیا تھا کہ دو ہاتھی کے بچے بال سے کھیل رہے ہیں۔
تاہم ویڈیو میں ہاتھی کے بچوں کوبال سے لطف اندوز ہوتے ہوئے بھی دیکھا گیا۔
واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر اکثر جانوروں کی ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں جسے دیکھ کر بچوں کے ساتھ ساتھ بڑوں کا بھی ہنسی پر قابو رکھنا مشکل ہو جاتا ہے۔




















