Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ریچھ کی ورزش کرنے کی ویڈیو وائرل

ریچھ کی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا کستا ہے کہ صبح کا وقت ہو رہا ہے اور ریچھ ورزش کرنے میں مصروف ہے۔

https://twitter.com/i/status/1638786870451802112

وائرل ہونے والی ویڈیو میں ریچھ کی ورزش کرنے کی ویڈیو کو صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا اور تعریفی کمنٹس بھی کیے جا رہے ہیں۔

ایک صارف نے اس ویڈیو پر کمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ اس ریچھ سے ہی سیکھ لیے کے صبح کے وقت ورزش کتنی ضروری ہے۔

مزید پڑھیں

http://staging.bolnews.com/urdu/trending-on-social-media/2022/12/323144/

اس سے قبل بھی ایسا ہی نظارہ دیکھا گیا تھا کہ کوالہ ریچھ اپنے ننھے بچے کو اپنی گودمیں لیکردرخت پر بیٹھا ہوا ہے۔

ریچھ

ویڈیو میں دیکھا گیا تھا کہ ایک ریچھ اپنے بچے کو گود میں لیا ہوا ہے اوربچے کو پیار کررہا ہے۔

یاد رہے کہ ریچھ کی بہت  اقسام ہوتی ہیں اس ہی  میں سے ایک اقسام کوالہ ریچھ کی ہے۔

کوالہ ریچھ آسٹریلیا میں پائے جاتے ہیں اور یہ سبزی خور جانور ہیں۔

اس کے علاوہ نیو ساؤتھ ویلز اور کوینز لینڈ میں کوالا کی تعداد انیس سو نوّے کے بعد سے چالیس فیصد کم ہوئی ہے۔

اس کے برعکس وکٹوریا اور اور جنوبی آسٹریلیا کی ریاستوں میں کوالا کی نسل پھل پھول رہی ہے۔

کوآلا یا، غلط طور پر، کوآلا ریچھ، آسٹریلیا میں رہنے والا ایک آبی سبزی خور مرسوپیل ہے۔ یہ Phascolarctidae خاندان کی واحد نسل ہے البتہ ان کے قریبی مماثلت رشتہ دار نما جانور میں wombats جانور کو شمار کیا جا تا ہے۔
واضح رہے کہ اس ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ماں کی محبت پر جزباتی اور پیار بھرے کمنٹس

متعلقہ خبریں