Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق بڑی خوشخبری

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق بڑی خوشخبری آگئی ہے۔

آئل کمپنیز ذرائع کے مطابق  یکم مئی سے پیٹرول کی قیمت میں ساڑھے 4 روپے فی لیٹر کمی متوقع ہے۔

آئل کمپنیز ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے فی لیٹر تک کمی کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔