بول نے تحقیقاتی رپورٹ حاصل کر لی
گزشتہ سال کی نسبت 2 لاکھ 60 ہزار 514 میٹرک ٹن چینی زائد تیار کی گئی
زائد پیداوار کے باوجود بحران کیوں، ایف آئی اے کی تحقیقات جاری
پنجابAI کی ضرورت میں اضافہ نہیں ہوا، دستاویز
1 لاکھ 53 ہزارمیٹرک ٹن اضافی چینی کس کو فروخت کی گئی؟
بول کی بڑی خبر، بہتی گنگا میں کس کس نے دھوئے ہاتھ
4 لاکھ 57 ہزار 400 میٹرک ٹن چینی گزشتہ سال سے ذخیرہ تھی، دستاویزات
پنجاب کی ملوں نے 8 لاکھ 53ہزارچینی فروخت کی، دستاویز
گزشتہ سال اسی دورانئے میں 7 لاکھ میٹرک ٹن چینی فروخت کی گئی، دستاویزات
چینی کس نے فروخت کی، کس نے خریدی، ایف آئی اے کی تحقیقات جاری
اور دیکھیں پرائز بانڈ شیڈول
ایف آئی اے تحقیقات میں بڑے نام سامنے آنے کا امکان
چینی کے موجودہ ذخائر 10 ماہ کی ضروریات پوری کرنے کے لئے کافی ہیں
شوگرملوں کے مجموعی ذخائر 30 لاکھ 77 ہزار میٹرک ٹن رہے، دستاویزات
بلاگنگ کیسے شروع کریں
ڈھائی ماہ کی چینی ذخیرہ ہونے کے باوجود بحران کیوں؟
خفیہ تحقیقات رپورٹ صرف بول پر، عوام دشمن بے نقاب
گزشتہ سال سے 39 لاکھ 87 ہزارمیٹرک ٹن زائد گنا کرش کیا گیا، دستاویزاتAI
گزشتہ سال اسی دورانئے میں 2 کروڑ35لاکھ32ہزارمیٹرک ٹن گنا کرش کیا گیا، دستاویزات




















