Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بندر بھی تربوز کھانے کا شوقین نکلا، ویڈیو دیکھیں

سوشل میڈیا پر بندرکی ایک دلچسپ ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں اسے بڑے مزے سے تربوز کھاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

اس ویڈیو کو دیکھ کر معلوم ہو رہا ہے کہ جانور بھی کھانے پینے کے شوقین ہوتے ہیں۔

بندر  کی اس ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے متعدد کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔

اکثر سوشل میڈیا پر جانوروں کی ایسی ویڈیوز  وائرل ہو جاتی ہیں جسے دیکھ کر بچوں اور بڑوں کو اپنی ہنسی پر قابو رکھنا مشکل ہو جاتا ہے۔

واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر اکثر جانوروں کی نت نئی حرکتوں کی دلچسپ ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں جسے صارفین  کی جانب سے بہت پسند کیا جاتا ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں